25قالَ فيها تَحيَونَ وَفيها تَموتونَ وَمِنها تُخرَجونَ (یہ بھی فرمایا) اسی زمین میں تم نے جینا ہے اور وہیں مرنا ہے اور پھر اسی سے دوبارہ نکالے جاؤگے۔