25قالَ فيها تَحيَونَ وَفيها تَموتونَ وَمِنها تُخرَجونَ (یعنی) فرمایا کہ اسی میں تمہارا جینا ہوگا اور اسی میں مرنا اور اسی میں سے (قیامت کو زندہ کر کے) نکالے جاؤ گے