191أَيُشرِكونَ ما لا يَخلُقُ شَيئًا وَهُم يُخلَقونَ(Irfan-ul-Quran)کیا وہ ایسوں کو شریک بناتے ہیں جو کسی چیز کو پیدا نہیں کرسکتے اور وہ (خود) پیدا کئے گئے ہیں،