191أَيُشرِكونَ ما لا يَخلُقُ شَيئًا وَهُم يُخلَقونَ کیا یہ لوگ انہیں شریک بناتے ہیں جو کوئی شے خلق نہیں کرسکتے اور خود بھی مخلوق ہیں