191أَيُشرِكونَ ما لا يَخلُقُ شَيئًا وَهُم يُخلَقونَ آیا یہ ان کو شریک ٹھہراتے ہیں جو کسی چیز کو پیدا نہیں کر سکتے اور وہ خود کسی کے پیدا کئے ہوئے ہیں۔