191أَيُشرِكونَ ما لا يَخلُقُ شَيئًا وَهُم يُخلَقونَ کیا ایسوں کو شریک ٹھہراتے ہیں جو کسی چیز کو پیدا نہ کر سکیں اور وه خود ہی پیدا کئے گئے ہوں