191أَيُشرِكونَ ما لا يَخلُقُ شَيئًا وَهُم يُخلَقونَ کیسے نادان ہیں یہ لوگ کہ اُن کو خدا کا شریک ٹھیراتے ہیں جو کسی چیز کو بھی پیدا نہیں کرتے بلکہ خود پیدا کیے جاتے ہیں