174وَكَذٰلِكَ نُفَصِّلُ الآياتِ وَلَعَلَّهُم يَرجِعونَ اسی طرح ہم اپنی نشانیاں تفصیل سے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ (حق کی طرف) رجوع کریں۔