14قالَ أَنظِرني إِلىٰ يَومِ يُبعَثونَ بولا، "مجھے اُس دن تک مہلت دے جب کہ یہ سب دوبارہ اٹھائے جائیں گے"