125قالوا إِنّا إِلىٰ رَبِّنا مُنقَلِبونَ انہوں نے کہا (ہمیں کیا پروا ہے) ہم لوگ بہرحال اپنے پروردگار کی طرف پلٹ کر جانے والے ہیں۔