119فَغُلِبوا هُنالِكَ وَانقَلَبوا صاغِرينَ اس طرح وہ (فرعون اور فرعونی) مغلوب ہوئے اور ذلیل و رسوا ہوکر رہ گئے۔