114قالَ نَعَم وَإِنَّكُم لَمِنَ المُقَرَّبينَ(Irfan-ul-Quran)فرعون نے کہا: ہاں! اور بیشک (عام اُجرت تو کیا اس صورت میں) تم (میرے دربار کی) قربت والوں میں سے ہو جاؤ گے،