109قالَ المَلَأُ مِن قَومِ فِرعَونَ إِنَّ هٰذا لَساحِرٌ عَليمٌ ا س پر فرعون کی قوم کے سرداروں نے آپس میں کہا کہ "یقیناً یہ شخص بڑا ماہر جادو گر ہے