107فَأَلقىٰ عَصاهُ فَإِذا هِيَ ثُعبانٌ مُبينٌ(Irfan-ul-Quran)پس موسٰی (علیہ السلام) نے اپنا عصا (نیچے) ڈال دیا تو اسی وقت صریحاً اژدہا بن گیا،