42وَلا بِقَولِ كاهِنٍ ۚ قَليلًا ما تَذَكَّرونَ اور نہ ہی یہ کسی کاہن کا کلام ہے (مگر) تم لوگ بہت کم نصیحت حاصل کرتے ہو۔