18يَومَئِذٍ تُعرَضونَ لا تَخفىٰ مِنكُم خافِيَةٌ اس دن تم (اپنے پروردگار کی بارگاہ میں) پیش کئے جاؤ گے اور تمہاری کوئی بات پوشیدہ نہ رہے گی۔