18يَومَئِذٍ تُعرَضونَ لا تَخفىٰ مِنكُم خافِيَةٌ اس روز تم (سب لوگوں کے سامنے) پیش کئے جاؤ گے اور تمہاری کوئی پوشیدہ بات چھپی نہ رہے گی