11إِنّا لَمّا طَغَى الماءُ حَمَلناكُم فِي الجارِيَةِ اور پانی جب حد سے بڑھ گیا تو ہم نے تم کو (یعنی تمہارے آباء و اجداد کو) کشتی میں سوار کیا۔