50فَاجتَباهُ رَبُّهُ فَجَعَلَهُ مِنَ الصّالِحينَ(Irfan-ul-Quran)پھر ان کے رب نے انہیں برگزیدہ بنا لیا اور انہیں (اپنے قربِ خاص سے نواز کر) کامل نیکو کاروں میں (شامل) فرما دیا،