47أَم عِندَهُمُ الغَيبُ فَهُم يَكتُبونَ(Irfan-ul-Quran)کیا ان کے پاس علمِ غیب ہے کہ وہ (اس کی بنیاد پر اپنے فیصلے) لکھتے ہیں،