28قالَ أَوسَطُهُم أَلَم أَقُل لَكُم لَولا تُسَبِّحونَ جو ان میں سے بہتر آدمی تھا اس نے کہا کہ کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ (خدا کی) تسبیح کیوں نہیں کرتے؟