28قالَ أَوسَطُهُم أَلَم أَقُل لَكُم لَولا تُسَبِّحونَ اُن میں جو سب سے بہتر آدمی تھا اُس نے کہا "میں نے تم سے کہا نہ تھا کہ تم تسبیح کیوں نہیں کرتے؟"