25وَغَدَوا عَلىٰ حَردٍ قادِرينَ(Irfan-ul-Quran)اور وہ صبح سویرے (پھل کاٹنے اور غریبوں کو اُن کے حصہ سے محروم کرنے کے) منصوبے پر قادِر بنتے ہوئے چل پڑے،