22أَنِ اغدوا عَلىٰ حَرثِكُم إِن كُنتُم صارِمينَ کہ اگر تم نے پھل توڑنا ہے تو سویرے سویرے اپنی کھیتی کی طرف چلو۔