19فَطافَ عَلَيها طائِفٌ مِن رَبِّكَ وَهُم نائِمونَ پھر (راتوں رات) جب کہ وہ لوگ ابھی سوئے ہوئے تھے آپ(ص) کے پروردگار کی طرف سے ایک آفت چکر لگا گئی۔