19فَطافَ عَلَيها طائِفٌ مِن رَبِّكَ وَهُم نائِمونَ تو اس پر تیرے رب کی طرف سے ایک پھیری کرنے والا پھیرا کر گیا اور وہ سوتے تھے،