19فَطافَ عَلَيها طائِفٌ مِن رَبِّكَ وَهُم نائِمونَ پھر تو اس پر رات ہی میں آپ کے رب کی طرف سے ایک جھونکا چل گیا درآنحالیکہ وہ سونے والے تھے