12مَنّاعٍ لِلخَيرِ مُعتَدٍ أَثيمٍ(Irfan-ul-Quran)(جو) بھلائی کے کام سے بہت روکنے والا بخیل، حد سے بڑھنے والا سرکش (اور) سخت گنہگار ہے،