10وَلا تُطِع كُلَّ حَلّافٍ مَهينٍ(Irfan-ul-Quran)اور آپ کسی ایسے شخص کی بات نہ مانیں جو بہت قَسمیں کھانے والا اِنتہائی ذلیل ہے،