7إِذا أُلقوا فيها سَمِعوا لَها شَهيقًا وَهِيَ تَفورُ جب وہ اس میں جھونکے جائیں گے تو وہ اس کی زوردار (اور مہیب) آواز سنیں گے اور وہ جوش مار رہی ہوگی۔