7إِذا أُلقوا فيها سَمِعوا لَها شَهيقًا وَهِيَ تَفورُ جب اس میں یہ ڈالے جائیں گے تو اس کی بڑے زور کی آواز سنیں گے اور وه جوش مار رہی ہوگی