2قَد فَرَضَ اللَّهُ لَكُم تَحِلَّةَ أَيمانِكُم ۚ وَاللَّهُ مَولاكُم ۖ وَهُوَ العَليمُ الحَكيمُ بیشک اللہ نے تمہارے لیے تمہاری قسموں کا اتار مقرر فرمادیا اور اللہ تمہارا مولیٰ ہے، اور اللہ علم و حکمت والا ہے،