149قُل فَلِلَّهِ الحُجَّةُ البالِغَةُ ۖ فَلَو شاءَ لَهَداكُم أَجمَعينَ آپ کہیے کہ بس پوری حجت اللہ ہی کی رہی۔ پھر اگر وه چاہتا تو تم سب کو راه راست پر لے آتا