149قُل فَلِلَّهِ الحُجَّةُ البالِغَةُ ۖ فَلَو شاءَ لَهَداكُم أَجمَعينَ کہہ دو پس الله کا الزام پورا ہو چکا پس اگر وہ چاہتا تو تم سب کو ہدایت کردیتا