149قُل فَلِلَّهِ الحُجَّةُ البالِغَةُ ۖ فَلَو شاءَ لَهَداكُم أَجمَعينَ پھر کہو (تمہاری اس حجت کے مقابلہ میں) "حقیقت رس حجت تو اللہ کے پاس ہے، بے شک اگر اللہ چاہتا تو تم سب کو ہدایت دے دیتا"