21كَتَبَ اللَّهُ لَأَغلِبَنَّ أَنا وَرُسُلي ۚ إِنَّ اللَّهَ قَوِيٌّ عَزيزٌ اللہ نے لکھ دیا ہے کہ میں اور میرے رسول غالب ہو کر رہیں گے فی الواقع اللہ زبردست اور زور آور ہے