91فَسَلامٌ لَكَ مِن أَصحابِ اليَمينِ(Irfan-ul-Quran)تو (اس سے کہا جائے گا:) تمہارے لئے دائیں جانب والوں کی طرف سے سلام ہے (یا اے نبی! آپ پر اصحابِ یمین کی جانب سے سلام ہے)،