87تَرجِعونَها إِن كُنتُم صادِقينَ تو پھر اس (روح) کو کیوں واپس لوٹا نہیں لیتے اگر تم (اس انکار میں) سچے ہو۔