8فَأَصحابُ المَيمَنَةِ ما أَصحابُ المَيمَنَةِ پس (ایک قِسم) دائیں ہاتھ والوں کی ہوگی وہ دائیں ہاتھ والے کیا اچھے ہیں؟