73نَحنُ جَعَلناها تَذكِرَةً وَمَتاعًا لِلمُقوينَ(Irfan-ul-Quran)ہم ہی نے اِس (درخت کی آگ) کو (آتشِ جہنّم کی) یاد دلانے والی (نصیحت و عبرت) اور جنگلوں کے مسافروں کے لئے باعثِ منفعت بنایا ہے،