73نَحنُ جَعَلناها تَذكِرَةً وَمَتاعًا لِلمُقوينَ ہم نے اُس کو یاد دہانی کا ذریعہ اور حاجت مندوں کے لیے سامان زیست بنایا ہے