70لَو نَشاءُ جَعَلناهُ أُجاجًا فَلَولا تَشكُرونَ ہم چاہیں تو اسے سخت کھاری بنا کر رکھ دیں، پھر کیوں تم شکر گزار نہیں ہوتے؟