57نَحنُ خَلَقناكُم فَلَولا تُصَدِّقونَ ہم نے ہی تمہیں پیدا کیا ہے پھر تم (قیامت کی) تصدیق کیوں نہیں کرتے؟