57نَحنُ خَلَقناكُم فَلَولا تُصَدِّقونَ ہم نے تم کو (پہلی بار بھی تو) پیدا کیا ہے تو تم (دوبارہ اُٹھنے کو) کیوں سچ نہیں سمجھتے؟