45إِنَّهُم كانوا قَبلَ ذٰلِكَ مُترَفينَ(Irfan-ul-Quran)بیشک وہ (اہلِ دوزخ) اس سے پہلے (دنیا میں) خوش حال رہ چکے تھے،