35إِنّا أَنشَأناهُنَّ إِنشاءً(Irfan-ul-Quran)بیشک ہم نے اِن (حوروں) کو (حسن و لطافت کی آئینہ دار) خاص خِلقت پر پیدا فرمایا ہے،