18بِأَكوابٍ وَأَباريقَ وَكَأسٍ مِن مَعينٍ (شرابِ طہور سے بھرے ہو ئے) آبخورے، آفتابے اور پاک و صاف شراب کے پیالے (یعنی جام، صراحی سبو و ساغر) لئے گردش کر رہے ہوں گے۔