7وَالسَّماءَ رَفَعَها وَوَضَعَ الميزانَ(Irfan-ul-Quran)اور اسی نے آسمان کو بلند کر رکھا ہے اور (اسی نے عدل کے لئے) ترازو قائم کر رکھی ہے،