46وَلِمَن خافَ مَقامَ رَبِّهِ جَنَّتانِ اور جو شخص اپنے پروردگار کی بارگاہ میں حاضری سے ڈرتا ہے اس کے لئے دو باغ ہیں۔