46وَلِمَن خافَ مَقامَ رَبِّهِ جَنَّتانِ اور ہر اُس شخص کے لیے جو اپنے رب کے حضور پیش ہونے کا خوف رکھتا ہو، دو باغ ہیں